القدر ⁦۹۷:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۸ · پارہ ۳۰

لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ

Laylatu alqadri khayrun min alfi shahr

تراجم

شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے اور ہزار مہینے 83 سال 4 مہینے بنتے ہیں۔ یہ امت محمدیہ پر اللہ کا کتنا احسان عظیم ہے کہ مختصر عمر میں زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لئے کیسی سہولت عطا فرما دی۔

شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی اس ایک رات میں عبادت کرنے کا ثواب ایک ہزار مہینوں میں عبادت کرنے سے بھی زیادہ ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَيْلَةُlaylatuلیلۃ
    مادہ
    ليل
    اصل لفظ
    لَيْلَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. ٱلْقَدْرِl-qadriالقدر
    مادہ
    قدر
    اصل لفظ
    قَدْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. خَيْرٌkhayrunبہتر ہے
    مادہ
    خير
    اصل لفظ
    خَيْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. مِّنْminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. أَلْفِalfiہزار
    مادہ
    الف
    اصل لفظ
    أَلْف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. شَهْرٍshahrinمہینوں (سے)
    مادہ
    شهر
    اصل لفظ
    شَهْر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ (۱) ۳۔۱یعنی اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے اور ہزار مہینے ۸۳ سال چار مہینے بنتے ہیں یہ امت محمدیہ پر اللہ کا کتنا احسان عظیم ہے کہ مختصر عمر میں زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لیے کیسی سہولت عطا فرما دی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan