القدر ۹۷:۲
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ
Wama adraka ma laylatualqadr
تراجم
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟[1]
- اس استفہام سے اس رات کی عظمت واہمیت واضح ہے، گویاکہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا چیز ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- وَمَآwamāاور کیا چیز
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ استفہام
- أَدْرَىٰكَadrākaبتائے تجھ کو
- مادہ
- دري
- اصل لفظ
- أَدْرَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَاmāکیا ہے ؟
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- لَيْلَةُlaylatuلیلۃ
- مادہ
- ليل
- اصل لفظ
- لَيْلَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْقَدْرِl-qadriالقدر
- مادہ
- قدر
- اصل لفظ
- قَدْر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ (١) ٢۔١ اس استفہام سے اس رات کی عظمت و اہمیت واضح ہے، گویا کہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan