العلق ۹۶:۱۹
كَلَّا لَا تُطِعۡهُ وَٱسۡجُدۡۤ وَٱقۡتَرِب۩
Kalla la tutiAAhu wasjudwaqtarib
تراجم
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجده کر اور قریب ہو جا.[1]
ہرگز نہیں ! اس کی بات نہ مانو، اور سجدہ کرو، اور قریب آجاؤ۔ [1]
- : یہ بڑا پیار بھرا فقرہ ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان کو سجدے کی حالت میں اللہ تعالیٰ کا خاص قرب عطا ہوتا ہے، یہ آیت سجدے کی آیت ہے اور اس کی تلاوت کرنے اور سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- كَلَّاkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- لَاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نہی
- تُطِعْهُtuṭiʿ'huتم اطاعت کرو اس کی
- مادہ
- طوع
- اصل لفظ
- أَطاعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَٱسْجُدْwa-us'judاور سجدہ کرو
- مادہ
- سجد
- اصل لفظ
- سَجَدَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- وَٱقْتَرِبwa-iq'taribاور قریب ہوجاؤ
- مادہ
- قرب
- اصل لفظ
- اقْتَرَبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
تفسیر
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہو جا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan