Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العلق ۹۶:۱۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
نَاصِيَةٖ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٖ
آیت ۹۶:۱۶ کھولیںایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُس پیشانی کو جو جھُوٹی اور سخت خطاکار ہے۔ [13]
سورة العلق حاشیہ نمبر : 13
پیشانی سے مراد یہاں پیشانی والا شخص ہے۔