العلق ⁦۹۶:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۷ · پارہ ۳۰

نَاصِيَةٖ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٖ

Nasiyatin kathibatin khati-a

تراجم

ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. پیشانی کی یہ صفات بطور مجاز ہیں، جھوٹی ہے اپنی بات میں، خطاکار ہے اپنے فعل میں۔

اس پیشانی کے بال جو جھوٹی ہے، گنہگار ہے

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. نَاصِيَةٍnāṣiyatinپیشانی
    مادہ
    نصي
    اصل لفظ
    ناصِيَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. كَٰذِبَةٍkādhibatinجھوٹی
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كاذِب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. خَاطِئَةٍkhāṭi-atinخطا کار کو
    مادہ
    خطا
    اصل لفظ
    خاطِئَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے۔ (۵) پیشانی کی یہ صفات بطور مجاز ہیں، جھوٹی ہے اپنی بات میں، خطاکار ہے اپنے فعل میں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan