Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العلق ⁦۹۶:۱۵⁩

آیات

  1. كَلَّا لَئِن لَّمۡ يَنتَهِ لَنَسۡفَعَۢا بِٱلنَّاصِيَةِ

    آیت ⁦۹۶:۱۵⁩ کھولیں

    یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہرگز نہیں، [12] اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اُسے کھینچیں گے

سورة العلق حاشیہ نمبر : 12

یعنی یہ شخص جو دھمکی دیتا ہے کہ اگر محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھیں گے تو وہ ان کی گردن کو پاؤں سے دبا دے گا، یہ ہرگز ایسا نہ کرسکے گا۔