التين ⁦۹۵:۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۷ · پارہ ۳۰

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ

Fama yukaththibuka baAAdu biddeen

تراجم

پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ انسان سے خطاب ہے، زجر وتوبیخ کے لئے۔ کہ اللہ نے تجھے بہترین صورت میں پیدا کیا اور وہ تجھے اس کے برعکس قعر مذلت میں بھی گرانے کی قدرت رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کے لئے دوبارہ پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں۔ اس کے بعد بھی تو قیامت اور جزا کا انکار کرتا ہے؟

پھر (اے انسان) وہ کیا چیز ہے جو تجھے جزاء و سزا کو جھٹلانے پر آمادہ کر رہی ہے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَاfamāتو کون
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ استفہام
  2. يُكَذِّبُكَyukadhibukaجھٹلائے گا تجھ کو
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. بَعْدُbaʿduبعد
    مادہ
    بعد
    اصل لفظ
    بَعْد
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  4. بِٱلدِّينِbil-dīniجزا سزا کے
    مادہ
    دين
    اصل لفظ
    دِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آمادہ کرتی ہے (١) ٧۔١ یہ انسان سے خطاب ہے کہ اللہ نے تجھے بہترین صورت میں پیدا کیا اور وہ تجھے اور اس کے برعکس ذلت میں گرانے کی قدرت رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کے لئے دوبارہ پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں۔ اس کے بعد بھی تو قیامت اور جزا کا انکار کرتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan