البلد ۹۰:۹
وَلِسَانٗا وَشَفَتَيۡنِ
Walisanan washafatayn
تراجم
اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں بنائے).[1]
- زبان سے وہ بولتا اور اپنے مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے۔ ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لئے مدد حاصل کرتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لئے خوبصورتی کا بھی باعث ہیں۔
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
زبان اور ہونٹ (نہیں) بنائے۔ (۱) ۹۔۱زبان سے وہ بولتا ہے اور مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لیے مدد حاصل کرتا ہے علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لیے خوب صورتی کا بھی باعث ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan