البلد ۹۰:۸
أَلَمۡ نَجۡعَل لَّهُۥ عَيۡنَيۡنِ
Alam najAAal lahu AAaynayn
تراجم
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں.[1]
- جن سے یہ دیکھتا ہے۔
کیا ہم نے اسے دو آنکھیں نہیں دیں ؟
لفظ بہ لفظ
- أَلَمْalamکیا نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ نفی
- نَجْعَلnajʿalہم نے بنائیں
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَّهُۥlahuاس کے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- عَيْنَيْنِʿaynayniدو آنکھیں
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- عَيْن
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں (١) ٨۔١ جن سے دیکھتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan