البلد ۹۰:۵
أَيَحۡسَبُ أَن لَّن يَقۡدِرَ عَلَيۡهِ أَحَدٞ
Ayahsabu an lan yaqdira AAalayhi ahad
تراجم
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟[1]
- یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں؟
کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس پر کسی کا بس نہیں چلے گا ؟
لفظ بہ لفظ
- أَيَحْسَبُayaḥsabuکیا وہ سمجھتا ہے
- مادہ
- حسب
- اصل لفظ
- حَسِبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل
- أَنanکہ ہرگز
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- لَّنlanنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَقْدِرَyaqdiraقادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا
- مادہ
- قدر
- اصل لفظ
- قَدَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَلَيْهِʿalayhiاس پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- أَحَدٌaḥadunکوئی ایک
- مادہ
- احد
- اصل لفظ
- أَحَد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں نہیں (١) ٥۔١ یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan