Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البلد ۹۰:۲۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
عَلَيۡهِمۡ نَارٞ مُّؤۡصَدَةُۢ
آیت ۹۰:۲۰ کھولیںانہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری[1] ہوئی ہوگی.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی۔ [16]
سورة الْبَلَد حاشیہ نمبر :16
یعنی آگ اس طرح ان کو ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہوگی کہ اس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہ ہوگا۔