Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البلد ۹۰:۱۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ
آیت ۹۰:۱۹ کھولیںاور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کم بختی والے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں، [15]
سورة الْبَلَد حاشیہ نمبر :15
دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح ہم سورة واقعہ کی تفسیر میں کرچکے ہیں۔ ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد پنجم، الواقعہ، حواشی 5 ۔ 6 ۔