البلد ۹۰:۲۰
عَلَيۡهِمۡ نَارٞ مُّؤۡصَدَةُۢ
AAalayhim narun mu/sada
تراجم
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری[1] ہوئی ہوگی.
ان پر ایسی آگ مسلط ہوگی جو ان پر بند کردی جائے گی۔ [1]
- : یعنی اس کے دروازے بند کردئیے جائیں گے، تاکہ دوزخیوں کے باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہ رہے، والعیاذ باللہ العظیم۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی۔ (۱) ۲۰۔۱یعنی ان کو آگ میں ڈال کر چاروں طرف بند کر دیا جائے گا تاکہ ایک تو آگ کی پوری شدت وحرارت ان کو پہنچے، دوسرے وہ بھاگ کر کہیں نہ جا سکیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan