الفجر ۸۹:۹
وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخۡرَ بِٱلۡوَادِ
Wathamooda allatheena jaboo assakhrabilwad
تراجم
اور ثمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے.[1]
- یہ حضرت صالح (عليه السلام) کی قوم تھی، اللہ نے اسے پتھر تراشنے کی خاص صلاحیت وقوت عطا کی تھی، حتیٰ کہ یہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر ان میں اپنی رہائش گاہیں تعمیر کر لیتے تھے، جیسا کہ قرآن نے کہا ہے وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ ( الشعراء: 149 ) ۔
اور ثمود کی اس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے و ادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا ؟ [1]
- : قوم ثمود کے پاس حضرت صالح ؑ کو پیغمبر بناکر بھیجا گیا تھا۔ ان کے تعارف کے لیے دیکھئے سورة اعراف : 73
لفظ بہ لفظ
- وَثَمُودَwathamūdaاور ثمود
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثَمُود
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- جَابُوا۟jābūجنہوں نے تراشا
- مادہ
- جوب
- اصل لفظ
- جابُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلصَّخْرَl-ṣakhraچٹانوں کو
- مادہ
- صخر
- اصل لفظ
- صَخْر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِٱلْوَادِbil-wādiوادی میں
- مادہ
- ودي
- اصل لفظ
- واد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور ثمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے۔ (۱) ۹۔۱یہ حضرت صالح کی قوم تھی اللہ نے اسے پتھر تراشنے کی خاص صلاحیت وقوت عطا کی تھی، حتی کہ یہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر ان میں اپنی رہائش گاہیں تعمیر کر لیتے تھے، جیسا کہ قرآن نے کہا ہے (وَتَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا فٰرِهِيْنَ ١٤٩ۚ) 26۔الشعراء:149)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan