الفجر ⁦۸۹:۲۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۳ · پارہ ۳۰

وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلۡمَلَكُ صَفّٗا صَفّٗا

Wajaa rabbuka walmalaku saffansaffa

تراجم

اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے).[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کہا جاتا ہے کہ جب فرشتے، قیامت والے دن آسمان سے نیچے اتریں گے تو ہر آسمان کے فرشتوں کی الگ صف ہو گی، اس طرح سات صفیں ہوں گی جو زمین کو گھیر لیں گی ۔

اور تمہارا پروردگار اور قطاریں باندھے ہوئے فرشتے (میدان حشر میں) آئیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَآءَwajāaاور آئے گا
    مادہ
    جيا
    اصل لفظ
    جاءَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. رَبُّكَrabbukaرب تیرا
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. وَٱلْمَلَكُwal-malakuاور فرشتے
    مادہ
    ملك
    اصل لفظ
    مَلَك
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  4. صَفًّاṣaffanصف
    مادہ
    صفف
    اصل لفظ
    صَفّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. صَفًّاṣaffanدر صف
    مادہ
    صفف
    اصل لفظ
    صَفّ
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور تیرا رب (خود) آ جائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے) (١) ٢٢۔١ کہا جاتا ہے کہ جب فرشتے، قیامت والے دن آسمان سے نیچے اتریں گے تو ہر آسمان کے فرشتوں کی الگ صف ہوگی اس طرح سات صفیں ہونگیں۔ جو زمین کو گھیر لیں گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan