الفجر ۸۹:۱۹
وَتَأۡكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكۡلٗا لَّمّٗا
Wata/kuloona atturatha aklanlamma
تراجم
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو.
اور میراث کا مال سمیٹ سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو۔ (۱) ۱۹۔۱یعنی جس طریقے سے بھی حاصل ہو، حلال طریقے سے حرام طریقے سے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan