وَتُحِبُّونَ ٱلۡمَالَ حُبّٗا جَمّٗا
Watuhibboona almala hubbanjamma
تراجم
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو.[1]
Urdu - Muhammad Junagarhiاور مال سے بےحد محبت کرتے ہو۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَتُحِبُّونَwatuḥibbūnaاور تم محبت رکھتے ہو
- اصل لفظ
- أَحْبَبْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمَالَl-mālaمال سے
- اصل لفظ
- مال
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- حُبًّاḥubbanمحبت
- اصل لفظ
- حُبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- جَمًّاjammanبہت زیادہ
- اصل لفظ
- جَمّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan