الفجر ۸۹:۱۸
وَلَا تَحَٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
Wala tahaddoona AAala taAAamialmiskeen
تراجم
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے.
اور مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے۔
لفظ بہ لفظ
- وَلَاwalāاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- تَحَٰٓضُّونَtaḥāḍḍūnaتم اکساتے/ ترغیب دیتے
- مادہ
- حضض
- اصل لفظ
- تَحاضُّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- طَعَامِṭaʿāmiکھانا کھلانے پر
- مادہ
- طعم
- اصل لفظ
- طَعام
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْمِسْكِينِl-mis'kīniمسکین کے
- مادہ
- سكن
- اصل لفظ
- مِسْكِين
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور مسکینوں کو کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan