الغاشية ⁦۸۸:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٖ

Tusqa min AAaynin aniya

تراجم

اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔

انہیں کھولتے ہوئے چشمے سے پانی پلایا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. تُسْقَىٰtus'qāپلائے جائیں گے
    مادہ
    سقي
    اصل لفظ
    سَقَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. مِنْminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. عَيْنٍʿayninایک چشمے سے
    مادہ
    عين
    اصل لفظ
    عَيْن
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. ءَانِيَةٍāniyatinکھولتے ہوئے پانی کا
    مادہ
    اني
    اصل لفظ
    آنِيَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا۔ (۱) یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہاء کو پہنچی ہوئی ہو۔ (فتح القدیر)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan