الطارق ⁦۸۶:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۱ · پارہ ۳۰

فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٖ وَلَا نَاصِرٖ 

Fama lahu min quwwatin wala nasir

تراجم

تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی خود انسان کے پاس اتنی قوت ہوگی کہ وہ اللہ کے عذاب سے بچ جائے، نہ کسی اور طرف سے اس کو کوئی ایسا مددگار مل سکے گا جو اسے اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔

تو انسان کے پاس نہ اپنا کوئی زور ہوگا نہ کوئی مددگار۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَاfamāتو نہیں ہوگی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. لَهُۥlahuاس کے لئے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. مِنminکوئی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. قُوَّةٍquwwatinقوت
    مادہ
    قوي
    اصل لفظ
    قُوَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  6. نَاصِرٍnāṣirinکوئی مددگار
    مادہ
    نصر
    اصل لفظ
    ناصِر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مددگار۔ (۱) ۱۰۔۱یعنی خود انسان کے پاس اتنی قوت نہ ہوگی کہ وہ خدا کے عذاب سے بچ جائے نہ کسی اور طرف اس کو کوئی ایسا مددگار مل سکے گا جو اس کو اللہ کے عذاب سے بچا دے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan