البروج ⁦۸۵:۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۰ · پارہ ۳۰

إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ

Ith hum AAalayha quAAood

تراجم

جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔

جب وہ اس کے پاس بیٹھے تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْidhجب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  2. هُمْhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. عَلَيْهَاʿalayhāاس پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. قُعُودٌquʿūdunبیٹھے ہوئے تھے
    مادہ
    قعد
    اصل لفظ
    قُعُود
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جبکہ وہ لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے (١) ٦۔١ کافر بادشاہ یا اسکے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشہ دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan