البروج ۸۵:۵
ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِ
Annari thati alwaqood
تراجم
وه ایک آگ تھی ایندھن والی.[1]
- النَّارِ، الأُخْدُودِ سے بدل اشتمال ہے ذَاتِ الْوَقُودِ، النَّارِ کی صفت ہے۔ یعنی یہ خندقیں کیا تھیں ؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔
اس آگ والوں پر جو ایندھن سے بھری ہوئی تھی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
وہ ایک آگ تھی ایندھن والی (١) ٥۔١ یہ خندقیں کیا تھیں؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan