Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البروج ۸۵:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡمَوۡعُودِ
آیت ۸۵:۲ کھولیںوعده کیے ہوئے دن کی قسم![1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے، [2]
سورة الْبُرُوْج حاشیہ نمبر :2
یعنی روز قیامت۔