البروج ۸۵:۲
وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡمَوۡعُودِ
Walyawmi almawAAood
تراجم
وعده کیے ہوئے دن کی قسم![1]
- اس سے مراد بالاتفاق قیامت کا دن ہے۔
اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔ [1]
- : یعنی قیامت کا دن
لفظ بہ لفظ
تفسیر
وعدہ کئے ہوئے دن کی قسم! (١) ٢۔١ اس سے مراد قیامت کا دن ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan