البروج ۸۵:۱۷
هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡجُنُودِ
Hal ataka hadeethu aljunood
تراجم
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟[1]
کیا تمہارے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
تجھے لشکروں کی خبر ملی ہے؟ (١) ١٧۔١ یعنی ان پر میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لے لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan