الإنفطار ۸۲:۴
وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ
Wa-itha alqubooru buAAthirat
تراجم
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی.[1]
- یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ بُعْثِرَتْ، اکھیڑ دی جائیں گی، یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔
اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی (١) ٤۔١ یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر نکل آئیں گے یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan