الإنفطار ⁦۸۲:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۷ · پارہ ۳۰

ثُمَّ مَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ

Thumma ma adraka mayawmu addeen

تراجم

میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. تکرار، اس کی عظمت وضخامت اور اس دن کی ہولناکیوں کی وضاحت کے لئے ہے۔

ہاں تمہیں کیا پتہ کہ جزاء و سزا کا دن کیا چیز ہے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. مَآmāکیا چیز
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  3. أَدْرَىٰكَadrākaبتائے تجھ کو
    مادہ
    دري
    اصل لفظ
    أَدْرَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. مَاmāکہ کیا ہے ؟
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  5. يَوْمُyawmuدن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. ٱلدِّينِl-dīniبدلے کا
    مادہ
    دين
    اصل لفظ
    دِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پھر میں (کہتا ہوں) تجھے کیا معلوم کہ جزا و سزا کا دن کیا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan