التكوير ۸۱:۶
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ
Wa-itha albiharu sujjirat
تراجم
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے.[1]
- یعنی ان میں اللہ کے حکم سے آگ بھڑک اٹھے گی۔
اور جب سمندروں کو بھڑکایا جائے گا۔ [1]
- : سمندروں کے بھڑکانے کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ان میں طغیانی آجائے گی اور دریا سمندر آپس میں مل کر ایک ہوجائیں گے اور یہ مطلب بھی ممکن ہے کہ ان کا پانی خشک ہوجائے گا اور ان میں آگ لگادی جائے گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan