التكوير ⁦۸۱:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۶ · پارہ ۳۰

وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ

Wa-itha alwuhooshu hushirat

تراجم

اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی انہیں بھی قیامت والے دن جمع کیا جائے گا۔

اور جب وحشی جانور اکٹھے کردیے جائیں گے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : حُشِرَتْ : قیامت کے ہولناک منظر کو دیکھ کر سارے وحشی جانور بھی گھبراہٹ کے عالم میں اکھٹے ہوجائیں گے، جیسے کہ کسی عام مصیبت کے موقع پر تنہا رہنے کے بجائے دوسروں کے ساتھ رہنے کو پسند کیا جاتا ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَاwa-idhāاور جب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · ظرفِ زمان
  2. ٱلْوُحُوشُl-wuḥūshuوحشی جانور
    مادہ
    وحش
    اصل لفظ
    وُحُوش
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. حُشِرَتْḥushiratاکٹھے کردیئے جائیں گے
    مادہ
    حشر
    اصل لفظ
    حَشَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور جب وحشی جانور اکھٹے کئے جائیں گے (١) ٥۔١ یعنی انہیں بھی قیامت والے دن جمع کیا جائے گا

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan