التكوير ⁦۸۱:۲۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۶ · پارہ ۳۰

ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٖ 

Thee quwwatin AAinda theealAAarshi makeen

تراجم

جو قوت واﻻ ہے[1] ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جو کام اس کےسپرد کیاجائے،اسے پوری قوت سے کرتا ہے۔

جو قوت والا ہے، جس کا عرش والے کے پاس بڑا رتبہ ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ذِىdhīوالا ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذُو
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. قُوَّةٍquwwatinقوت کا
    مادہ
    قوي
    اصل لفظ
    قُوَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. عِندَʿindaنزدیک
    مادہ
    عند
    اصل لفظ
    عِند
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان
  4. ذِىdhīوالے کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذُو
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ٱلْعَرْشِl-ʿarshiعرش (والے کے )
    مادہ
    عرش
    اصل لفظ
    عَرْش
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. مَكِينٍmakīninبلند مرتبے والا
    مادہ
    مكن
    اصل لفظ
    مَكِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو قوت والا ہے عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan