التكوير ۸۱:۲۱
مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ
MutaAAin thamma ameen
تراجم
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین[1] ہے.
- یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔ وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کےسلسلے میں امین ہے۔
وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے۔ [1] وہ امانت دار ہے۔
- : یعنی دوسرے فرشتے ان کی بات مانتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے، امین ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan