التكوير ⁦۸۱:۱۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۶ · پارہ ۳۰

إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ

Innahu laqawlu rasoolin kareem

تراجم

یقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس لئے وہ اسے اللہ کی طرف لے کر آیا ہے۔ مراد حضرت جبرائیل (عليه السلام) ہیں۔

کہ یہ (قرآن) یقینی طور پر ایک معزز فرشتے کا لایا ہوا کلام ہے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد حضرت جبرئیل ؑ ہیں جو آنحضرت ﷺ کے پاس وحی کے ذریعے قرآن کریم لایا کرتے تھے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَقَوْلُlaqawluالبتہ قول ہے/ کہنا ہے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قَوْل
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  3. رَسُولٍrasūlinایک پیام بر کا
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    رَسُول
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. كَرِيمٍkarīminمعزز کا
    مادہ
    كرم
    اصل لفظ
    كَرِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

یقیناً ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے (١) ١٩۔١ اس لئے کہ وہ اسے اللہ کی طرف سے لے کر آیا ہے۔ مراد حضرت جبرائیل علیہ الاسلام ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan