الأنفال ⁦۸:۴۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۸۱ · پارہ ۹

وَإِن تَوَلَّوۡاْ فَٱعۡلَمُوٓاْ أَنَّ ٱللَّهَ مَوۡلَىٰكُمۡۚ نِعۡمَ ٱلۡمَوۡلَىٰ وَنِعۡمَ ٱلنَّصِيرُ 

Wa-in tawallaw faAAlamoo anna Allahamawlakum niAAma almawla waniAAma annaseer

تراجم

اور اگر روگردانی کریں[1] تو یقین رکھیں کہ اللہ تعالیٰ تمہارا کار ساز ہے[2] وه بہت اچھا کار ساز ہے اور بہت اچھا مدد گار ہے۔[3]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اسلام قبول نہ کریں اور اپنے کفر اور تمہاری مخالفت پر مصر رہیں ۔
  2. یعنی تمہارے تمہارے دشمن پر تمہارا مددگار اور تمہارا حامی ومحافظ ہے۔
  3. پس کامیاب بھی وہی ہوگا جس کا مولیٰ اللہ ہو، اور غالب بھی وہی ہوگا جس کا مددگار وہ ہو۔

اور اگر یہ منہ موڑے رکھیں تو یقین جانو کہ اللہ تمہارا رکھوالا ہے، بہترین رکھوالا اور بہترین مددگار۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنwa-inاور اگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ شرط
  2. تَوَلَّوْا۟tawallawوہ منہ موڑ جائیں
    مادہ
    ولي
    اصل لفظ
    تَوَلَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. فَٱعْلَمُوٓا۟fa-iʿ'lamūتو جان لو
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نتیجہ · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. أَنَّannaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  5. ٱللَّهَl-lahaاللہ تعالیٰ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  6. مَوْلَىٰكُمْmawlākumمولی ہے تمہارا
    مادہ
    ولي
    اصل لفظ
    مَوْلَى
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  7. نِعْمَniʿ'maکتنا اچھا
    مادہ
    نعم
    اصل لفظ
    نِعْمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  8. ٱلْمَوْلَىٰl-mawlāمولی
    مادہ
    ولي
    اصل لفظ
    مَوْلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  9. وَنِعْمَwaniʿ'maاور کتنا اچھا
    مادہ
    نعم
    اصل لفظ
    نِعْمَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  10. ٱلنَّصِيرُl-naṣīruمددگار
    مادہ
    نصر
    اصل لفظ
    نَصِير
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور اگر روگردانی کریں (١) تو یقین رکھیں کہ اللہ تعالٰی تمہارا کارساز ہے (٢) وہ بہت اچھا کارساز ہے اور بہت اچھا مددگار۔ ٤٠۔١ یعنی اسلام قبول نہ کریں اور اپنے کفر اور تمہاری مخالفت پر مصر رہیں۔ ٤٠۔ ٢ یعنی تمہارے دشمنوں پر تمہارا مددگار اور تمہارا حامی و محافظ ہے۔ ٤٠۔ ٣ پس کامیاب وہی ہوگا جس کا مولیٰ اللہ ہو، اور غالب بھی وہی ہوگا جس کا مددگار وہ ہوگا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan