النازعات ⁦۷۹:۳۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۴ · پارہ ۳۰

مَتَٰعٗا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡ

MataAAan lakum wali-anAAamikum

تراجم

یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے (ہیں).

Urdu - Muhammad Junagarhi

تاکہ تمہیں اور تمہارے مویشیوں کو فائدہ پہنچائے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مَتَٰعًاmatāʿanفائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان
    مادہ
    متع
    اصل لفظ
    مَتاع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. لَّكُمْlakumواسطے تمہارے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. وَلِأَنْعَٰمِكُمْwali-anʿāmikumاور تمہارے مویشیوں کے لئے
    مادہ
    نعم
    اصل لفظ
    نَعَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan