النبإ ۷۸:۹
وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا
WajaAAalna nawmakum subata
تراجم
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.[1]
- سُبَاتٌ کے معنی قطع کرنے کے ہیں۔ رات بھی انسان وحیوان کی ساری حرکتیں منقطع کر دیتی ہے تاکہ سکون ہو جائے اور لوگ آرام کی نیند سو لیں۔ یا مطلب ہے کہ رات تمہارے اعمال کاٹ دیتی ہے یعنی عمل کے سلسلے کو ختم کر دیتی ہے۔ عمل ختم ہونے کا مطلب آرام ہے۔
اور تمہاری نیند کو تھکن دور کرنے کا ذریعہ ہم نے بنایا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan