النبإ ⁦۷۸:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۲ · پارہ ۳۰

وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجٗا

Wakhalaqnakum azwaja

تراجم

اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی مذکر اور مونث۔ نراور مادہ یا ازواج بمعنی اصناف والوان ہے۔ یعنی مختلف شکلوں اور رنگوں میں پیدا کیا، خوب صورت، بدصورت، دراز قد، کوتاہ قد، سفید اور سیاہ وغیرہ۔

اور تمہیں (مرد و عورت کے) جوڑوں کی شکل میں ہم نے پید ا کیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَخَلَقْنَٰكُمْwakhalaqnākumاور پیدا کیا ہم نے تم کو
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خَلَقَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. أَزْوَٰجًاazwājanجوڑوں کی شکل میں
    مادہ
    زوج
    اصل لفظ
    زَوْج
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور ہم نے تجھے جوڑا جوڑا پیدا کیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan