النبإ ۷۸:۷
وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادٗا
Waljibala awtada
تراجم
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)[1]
- أَوْتَادٌ، وَتَدٌ کی جمع ہے میخیں۔ یعنی پہاڑوں کو زمین کے لئے میخیں بنایا تاکہ زمین ساکن رہے،حرکت نہ کرے، کیوں کہ حرکت واضطراب کی صورت میں زمین رہائش کے قابل ہی نہ ہوتی۔
اور پہاڑوں کو (زمین میں گڑی ہوئی) میخیں ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا)؟ (١) ٧۔١ یعنی پہاڑوں کو زمین کے لئے میخیں بنایا تاکہ ساکن رہے، حرکت نہ کرے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan