النبإ ۷۸:۶
أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدٗا
Alam najAAali al-arda mihada
تراجم
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟[1]
- یعنی فرش کی طرح تم زمین پر چلتے پھرتے، اٹھتے، بیٹھتے، سوتے اور سارے کام کاج کرتے ہو۔ زمین کوڈولتا ہوا نہیں رہنے دیا۔
کیا ہم نے زمین کو ایک بچھونا نہیں بنایا ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan