النبإ ۷۸:۵
ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ
Thumma kalla sayaAAlamoon
تراجم
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا.[1]
- یہ ڈانٹ اور زجر ہےکہ عنقریب سب کچھ معلوم ہو جائے گا۔ آگے اللہ تعالیٰ اپنی کاریگری اور عظیم قدرت کا تذکرہ فرما رہا ہے تاکہ توحید کی حقیقت ان کے سامنے واضح ہو اور اللہ کا رسول انہیں جس چیز کی دعوت دے رہا تھا، اس پر ایمان لانا ان کے لئے آسان ہو جائے۔
دوبارہ خبردار ! انہیں بہت جل پتہ لگ جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- كَلَّاkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- سَيَعْلَمُونَsayaʿlamūnaعنقریب وہ جان لیں گے
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عَلِمَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استقبال · فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا (١) ۔١ اللہ تعالٰی اپنی کاریگری اور عظیم قدرت کا تذکرہ فرما رہا ہے تاکہ توحید کی حقیقت ان کے سامنے واضح ہو اور اللہ کا رسول انہیں جس چیز کی دعوت دے رہا تھا، اس پر ایمان لانا ان کے لئے آسان ہو جائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan