النبإ ⁦۷۸:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۲ · پارہ ۳۰

وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا 

WajaAAalna allayla libasa

تراجم

اور رات کو ہم نے پرده بنایا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی رات کا اندھیرا اور سیاہی ہر چیز کو اپنے دامن میں چھپا لیتی ہے، جس طرح لباس انسان کے جسم کو چھپا لیتا ہے۔

اور رات کو پردے کا سبب ہم نے بنایا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَعَلْنَاwajaʿalnāاور بنایا ہم نے
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلَّيْلَal-laylaرات کو
    مادہ
    ليل
    اصل لفظ
    لَيْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. لِبَاسًاlibāsanلباس/ پردہ پوش
    مادہ
    لبس
    اصل لفظ
    لِباس
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور رات کو ہم نے پردہ بنایا (١) ١٠۔١ یعنی رات کا اندھیرا اور سیاہی ہرچیز کو اپنے دامن میں چھپا لیتی ہے، جس طرح لباس انسان کے جسم کو چھپا لیتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan