النبإ ۷۸:۱۱
وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشٗا
WajaAAalna annaharamaAAasha
تراجم
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.[1]
- مطلب ہے کہ دن کو روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جد وجہد کر سکیں۔
اور دن کو روزی حاصل کرنے کا وقت ہم نے قرار دیا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا (١) ١١۔١ مطلب ہے کہ دن روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جدو جہد کر سکیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan