النبإ ⁦۷۸:۲۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۲ · پارہ ۳۰

وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبٗا

Wakulla shay-in ahsaynahu kitaba

تراجم

ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی لوح محفوظ میں۔ یا وہ ریکارڈ مراد ہے جو فرشتے لکھتے رہے۔ پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے، جیسا کہ دوسرے مقام پر فرمایا وَكُلَّ شَيْءٍ أحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ ( يس:12) ۔

اور ہم نے ہر ہر چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَكُلَّwakullaاور ہر
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. شَىْءٍshayinچیز کو
    مادہ
    شيا
    اصل لفظ
    شَىْء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. أَحْصَيْنَٰهُaḥṣaynāhuشمار کر رکھا ہے ہم نے اس کو/ گھیر رکھا ہے ہم نے اس کو
    مادہ
    حصي
    اصل لفظ
    أَحْصَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  4. كِتَٰبًاkitābanکتاب میں
    مادہ
    كتب
    اصل لفظ
    كِتاب
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہم نے ہرچیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے (١) ٢٩۔١ یعنی لوح محفوظ میں۔ یا وہ ریکارڈ مراد ہے جو فرشتے لکھتے رہے۔ پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan