النبإ ⁦۷۸:۲۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۲ · پارہ ۳۰

وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابٗا

Wakaththaboo bi-ayatinakiththaba

تراجم

اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور انہوں نے ہماری آیتوں کو بڑھ چڑھ کر جھٹلایا تھا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَّبُوا۟wakadhabūاور انہوں نے جھٹلایا
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بِـَٔايَٰتِنَاbiāyātināہماری آیات کو
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    آيَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  3. كِذَّابًاkidhābanجھٹلانا
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كِذّاب
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور بےباقی سے ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan