النبإ ۷۸:۲۷
إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابٗا
Innahum kanoo la yarjoona hisaba
تراجم
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.[1]
- یہ پہلے جملے کی تعلیل ہے۔ یعنی وہ مذکورہ سزا کے اس لئے مستحق قرار پائے کہ عقیدۂ بعث بعدالموت کے وہ قائل ہی نہیں تھے کہ حساب کتاب کی وہ امید رکھتے۔
وہ (اپنے اعمال کے) حساب کا عقیدہ نہیں رکھتے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّهُمْinnahumبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- كَانُوا۟kānūوہ تھے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لَاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَرْجُونَyarjūnaامید رکھتے تھے
- مادہ
- رجو
- اصل لفظ
- يَرْجُوا۟
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- حِسَابًاḥisābanحساب کی
- مادہ
- حسب
- اصل لفظ
- حِساب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ا نہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan