النبإ ۷۸:۲۶
جَزَآءٗ وِفَاقًا
Jazaan wifaqa
تراجم
(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا.[1]
- یعنی یہ سزا ان کے ان اعمال کےمطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔
یہ ان کا پورا پورا بدلہ ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا (١) ٢٦۔١ یعنی یہ سزا ان کے اعمال کے مطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan