النبإ ⁦۷۸:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۲ · پارہ ۳۰

وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءٗ ثَجَّاجٗا

Waanzalna mina almuAAsiratimaan thajjaja

تراجم

اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مُعْصِرَاتٌ وہ بدلیاں جو پانی سے بھری ہوئی ہے لیکن ابھی برسی نہ ہوں۔ جیسے الْمَرْأَةُ الْمُعْتَصِرَةُ، اس عورت کو کہتے ہیں جس کی ماہواری قریب ہو، ثَجَّاجًا کثرت سے بہنے والا پانی۔

اور ہم نے ہی بھرے ہوئے بادلوں سے موسلا دھار پانی برسایا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنزَلْنَاwa-anzalnāاور نازل کیا ہم نے
    مادہ
    نزل
    اصل لفظ
    أَنزَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. مِنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. ٱلْمُعْصِرَٰتِl-muʿ'ṣirātiبادلوں
    مادہ
    عصر
    اصل لفظ
    مُعْصِرَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. مَآءًmāanپانی
    مادہ
    موه
    اصل لفظ
    ماء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ثَجَّاجًاthajjājanبکثرت
    مادہ
    ثجج
    اصل لفظ
    ثَجّاج
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا (١) ١٤۔١ مُعْصِرَات،ُ وہ بدلیاں جو پانی سے بھری ہوئی ہوں لیکن ابھی برسی نہ ہوں جیسے اَلْمَرْاَۃُ الْمُعْتَصِرَۃُ اس عورت کو کہتے ہیں جس کی ماہواری قریب ہو ثَجَّاجًا کثرت سے بہنے والا پانی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan