النبإ ۷۸:۱۳
وَجَعَلۡنَا سِرَاجٗا وَهَّاجٗا
WajaAAalna sirajan wahhaja
تراجم
اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا.[1]
- اس سے مراد سورج ہے اور جَعَلَ بمعنی خَلَقَ ہے۔
اور ہم نے ہی ایک دہکتا ہوا چراغ (سورج) پیدا کیا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ(سورج) پیدا کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan