المرسلات ⁦۷۷:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۰ · پارہ ۲۹

فَٱلۡعَٰصِفَٰتِ عَصۡفٗا

FalAAasifati AAasfa

تراجم

پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

پھر جو آندھی بن کر زور سے چلتی ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱلْعَٰصِفَٰتِfal-ʿāṣifātiپھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیں
    مادہ
    عصف
    اصل لفظ
    عاصِفَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  2. عَصْفًاʿaṣfanتیز چلنا
    مادہ
    عصف
    اصل لفظ
    عَصْف
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم (١) ٢۔١ یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan