الانسان ۷۶:۱۸
عَيۡنٗا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلۡسَبِيلٗا
AAaynan feeha tusammasalsabeela
تراجم
جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے.[1]
- یعنی اس شراب زنجبیل کی بھی ایک نہر ہوگی جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔
وہاں کے ایسے چشمے سے جس کا نام سلسبیل ہے۔
لفظ بہ لفظ
- عَيْنًاʿaynanایک چشمہ ہوگا
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- عَيْن
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فِيهَاfīhāاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- تُسَمَّىٰtusammāنام رکھا جائے گا۔ نام دیا گیا ہے وہ
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- سَمَّى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- سَلْسَبِيلًاsalsabīlanسلسبیل
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَلْسَبِيل
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
جنت کی ایک نہر جس کا نام سلسلبیل ہے (١) ١٨۔١ یعنی اس شراب زنجبیل کی بھی ایک نہر ہوگی جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan