الانسان ⁦۷۶:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۹ · پارہ ۲۹

وَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠

Wayutafu AAalayhim bi-aniyatinmin fiddatin waakwabin kanat qawareera

تراجم

اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا[1] جو شیشے کے ہوں گے.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور ان کے سامنے چاندی کے برتن اور وہ پیالے گردش میں لائے جائیں گے جو شیشے کے ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَيُطَافُwayuṭāfuاور پھرائے جائیں گے
    مادہ
    طوف
    اصل لفظ
    طافَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. عَلَيْهِمʿalayhimان پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. بِـَٔانِيَةٍbiāniyatinبرتنوں میں
    مادہ
    اني
    اصل لفظ
    آنِيَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  4. مِّنminکے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. فِضَّةٍfiḍḍatinچاندی
    مادہ
    فضض
    اصل لفظ
    فِضَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. وَأَكْوَابٍwa-akwābinاور پیالے
    مادہ
    كوب
    اصل لفظ
    أَكْواب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  7. كَانَتْkānatہوں گے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  8. قَوَارِيرَا۠qawārīrāشیشے کے
    مادہ
    قرر
    اصل لفظ
    قَوارِيرا
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا (١) جو شیشے کے ہونگے۔ ١٥۔١ یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan